1

بنگلہ دیش کی تاریخی مسجد کے چندہ باکس سے 18 کروڑ نکل آئے، 15 گھنٹے گنتی

News Discuss 
بنگلادیش کے ضلع کشور گنج میں واقع تاریخی ’پاگلا مسجد‘ کے چندہ بکسوں سے اس بار ریکارڈ 18 کروڑ 21 لاکھ 69 ہزار 517 ٹکہ کی نقد رقم برآمد ہوئی ہے، جسے گننے میں عملے کو تقریباً 15 گھنٹے کا طویل وقت لگا۔ https://www.24urdu.com/21-Nov-2026/192690

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story